519 ملین روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان پکڑا گیا، وزیر داخلہ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ خیبرپی کے اور کسٹمز انٹیلی جنس کو ان کے مثالی مشترکہ آپریشن پر مبارکباد کرتا ہوں موثر نگرانی کی وجہ سے 519 ملین روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان پکڑا گیا۔