• news

فرانسیسی عدالت نے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کا حکومتی اقدام جائز قرار دیدیا

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کی اعلیٰ عدالت نے سکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دےدیا۔ فرانس کی اعلیٰ عدالت دی سٹیٹ کونسل کا کہنا ہے سکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی قانونی ہے،سکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن