• news

سپریم کورٹ میںشوگرملوں کےخلاف اپیلیں8 سال بعد سماعت کےلئے مقرر

 اسلام آباد(نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے شوگر ملوں کے خلاف اپیلیں 8سال کے بعد سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔واضح رہے شوگرملوں کے خلاف اپیلیں 2015 میں دائر کی گئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن