ڈالر 3، سونا 4000روپے سستا،31 بجلی چور گرفتار، سمگلروں کے خلاف کارروائی ایف آئی اے کریگی
اسلام آباد+ لاہور+ ننکانہ صاحب (نامہ نگار+ نیوز رپورٹر+ خبر نگار+ کامرس رپورٹر) نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے جس دوران لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے ساتھ نرمی ختم کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس نے کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے کئی بجلی چوروں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ادھر لاہور سمیت لیسکو ریجن میں بھی گرینڈ آپریشن کیا گیا جہاں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے جن کیخلاف 130مقدمے درج کیے گئے ہیں۔ پشاور میں بھی بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ میرپور خاص، نواب شاہ، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈو الہ یار اور سندھ کے دیگر شہروں میں بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب کیسکو چیف عبدالکریم جمالی نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے نوشکی، پشین، خانوزئی اور لورالائی میں 67بجلی چوروں کے کنکشنز منقطع اور برقی آلات ضبط کرلیے گئے جب کہ بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی ہیں۔ عبد الکریم جمالی نے بتایا کہ کوئٹہ میں تقریبا 2کروڑ 30لاکھ کی نادہندہ سیمنٹ فیکٹری اور 44لاکھ روپے کی نادہندہ ایک آئس فیکٹری کے کنکشنز بھی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع کردیے گئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے چینی بحران پر قابو پانے کے لئے سر گرمیاں جاری ہیں ،پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دےدیئے ہیں ۔لاہور،کراچی، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دئیے گئے ہیں۔ متعدد ڈیلرز روپوش ہیں۔ ڈیلرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے گئے مگر وہ موجود نہیں ہیں ۔ علاوہ ازیں چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 538ٹن چینی برآمد کرلی گئی ہے۔ نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ننکانہ صاحب میں خصوصی ٹاسک فورس نے 65 افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، سابق ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر مہر سعیداحمد ظفر پڈھیاڑ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے۔ گیس فیکٹری اور پٹرول پمپ سمیت 65 افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، خصوصی ٹاسک فورس نے نواحی گاﺅں پیڑے والی میں مہرسعید احمدظفر پڈھیاڑ کی گیس فیکٹری پر چھاپہ مار کے بجلی چوری پکڑ لی اور تھانہ صدر ننکانہ صاحب میں مقدمہ درج کرلیاگیاجن کو 8620 یونٹس کا 2 لاکھ 50 ہزار روپے کا بل بھیجا گیاجبکہ متعدد بجلی چوروں کے کنکشن منقطع کردئیے گئے اور بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ائے گئے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی، تقیسم کار کمپنیوں نے گریڈ 17 سے 20 کے 1937 افسران کے تبادلے کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی کی چوری میں ملوث تقسیم کار کمپنیوں کے عملے کیخلاف کارروائی کے دوران گریڈ 17 سے 20 کے 1937 افسران کے تبادلے کئے گئے، بری شہرت رکھنے والے 248 افسران کو ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 17 کے 1290 ایس ڈی او اور ریونیو افسران کو تبدیل کیا گیا، گریڈ 18 کے 533 ایکسیئنز اور ڈی سی ایمز کا تبادلہ کیا گیا جبکہ گریڈ 19 کے 91 اور گریڈ 20 کے 23 افسران کو بھی ان کے موجودہ عہدے سے تبدیل کردیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 68 بری شہرت کے افسران کو ہیڈ کوارٹر یا کم اہم جگہ پر تعینات کر دیا، لیسکو نے سب سے زیادہ 351، گیسکو نے 142، فیسکو نے 201 افسران کو تبدیل کیا۔ رپورٹ کے مطابق آئیسکو نے 221، میپکو نے 314، پیسکو نے 307، حیسکو نے 122 افسران کے تبادلے کئے، سیپکو نے 86، کیسکو نے 168 اور ٹیسکو نے 35 افسران کا ٹرانسفر کیا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہیں۔ لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2دن کے آپریشن کے دوران تمام سرکل میں 528کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔تمام بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں متعلقہ تھانوں میں دائر کر دی گئی ہیں جن میں سے305ایف آئی آرز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں جبکہ9 ملزمان کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے، تمام کنکشنز منقطع کر کے ان کو1,678,826 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی رقم 68,796,447 (چھے کڑور ستاسی لاکھ چھیانوے ہزار چار سو سنتالیس) روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں اہم شخصیات بھی بجلی چوری میں ملوث پائی گئیں ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اور ان کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے تفصیل کے مطابق ایکس ناظم پی ایم ایل این محمد شہباز کو 3126یونٹس (،(193,000روپے،پولیٹیکل ریلیشن ایم این اے ملک رشید،نواز ڈوگرکو17,311 یونٹس(605,900)روپے،نمبردار حاجی منگت خان کو1684 یونٹس(75,482)روپے،ممبر کسان اتحاد مصطفی کھوکھر کو (1758)یونٹس(90,125)روپے،ایکس کونسلر پی ایم ایل این عمر دراز کو 1481 یونٹس (55,633) روپے، پی ایم ایل این ورکرمحمد علی احمد نگر کو(982)یونٹس(44362)روپے، پولیٹیکل ورکراعظم جٹ کو (11250)یونٹس (450,000)روپے،چرسی تکہ بار بی کیو ڈی ایچ اے لاہور کو(5072)یونٹس(253,600)روپے، ریلیشن ایکس ایم این اے رانا حیات، رانا شوکت نتھے جاگیر کو(1080)یونٹس(47,342)روپے، نمبر دار مئیو کھڈیاں ندیم عباس کو(850)یونٹس(28,790) روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ انجینئر شاہد حیدر بذاتِ خود ان آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بجلی چوری کیخلاف ایکشن پلان کے حوالے سے اہم اجلاس میں قانونی شکنجہ کسنے کیلئے فیصلے اور اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں لیسکو کے نادہندگان سے ریکوری کے لیے ریونیو افسران کو تحصیلدار ریکوری کے اضافی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف استغاثوں پر ایف آئی آرز فوری طور پر درج ہونگی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ لیسکو کی نادہندہ 22سب ڈویژنز اور 830 فیڈرز میں کسی کو رعایت نہیں ملے گی۔ مساجد سے ایکشن کے حوالے سے اعلانات کرائے جائیں۔ بل نادہندگی اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن کے پہلے مرحلے میں بڑے مگرمچھوں کو پکڑا جائیگا۔ واپڈا ملازم پر بھی ایف آئی آر درج ہو گی۔ سیکرٹری فوڈ عابد وزیر کے مطابق پشاور میں سپر اسٹورز دکانوں میں 200 روپے کلو چینی فروخت کرنے پر 31 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا یا انہوں نے کہا کہ چینی کی فی کلو قیمت 176 روپے ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت میں مزید 20 روپے کی کمی ہو گئی ضلعی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 190 روپے ہو گئی ہے دوسری جانب پشاور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت 172 روپے ہو گئیں۔ قبل ازیں پنجاب کی شوگر ملوں کا ایکس مل ریٹ بدستور 170 روپے کلو پر برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 100 سے 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالر اضافہ سے1923ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی سطح پر سونے کی قیمت 4000 روپے کمی سے 2لاکھ 12ہزار 500روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2650روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 1.99روپے گر گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے کمی سے 304.94روپے سے گر کر 302.95روپے کی سطح پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 3روپے کمی سے 307روپے سے گھٹ کر 304روپے کی سطح پر آگئی۔اسلام آباد+ لاہور+ ننکانہ صاحب (نامہ نگار+ نیوز رپورٹر+ خبر نگار+ کامرس رپورٹر) نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے جس دوران لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے ساتھ نرمی ختم کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس نے کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے کئی بجلی چوروں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ادھر لاہور سمیت لیسکو ریجن میں بھی گرینڈ آپریشن کیا گیا جہاں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے جن کیخلاف 130مقدمے درج کیے گئے ہیں۔ پشاور میں بھی بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ میرپور خاص، نواب شاہ، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈو الہ یار اور سندھ کے دیگر شہروں میں بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب کیسکو چیف عبدالکریم جمالی نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے نوشکی، پشین، خانوزئی اور لورالائی میں 67بجلی چوروں کے کنکشنز منقطع اور برقی آلات ضبط کرلیے گئے جب کہ بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی ہیں۔ عبد الکریم جمالی نے بتایا کہ کوئٹہ میں تقریبا 2کروڑ 30لاکھ کی نادہندہ سیمنٹ فیکٹری اور 44لاکھ روپے کی نادہندہ ایک آئس فیکٹری کے کنکشنز بھی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع کردیے گئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے چینی بحران پر قابو پانے کے لئے سر گرمیاں جاری ہیں ،پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دےدیئے ہیں ۔لاہور،کراچی، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دئیے گئے ہیں۔ متعدد ڈیلرز روپوش ہیں۔ ڈیلرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے گئے مگر وہ موجود نہیں ہیں ۔ علاوہ ازیں چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 538ٹن چینی برآمد کرلی گئی ہے۔ نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ننکانہ صاحب میں خصوصی ٹاسک فورس نے 65 افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، سابق ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر مہر سعیداحمد ظفر پڈھیاڑ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے۔ گیس فیکٹری اور پٹرول پمپ سمیت 65 افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، خصوصی ٹاسک فورس نے نواحی گاﺅں پیڑے والی میں مہرسعید احمدظفر پڈھیاڑ کی گیس فیکٹری پر چھاپہ مار کے بجلی چوری پکڑ لی اور تھانہ صدر ننکانہ صاحب میں مقدمہ درج کرلیاگیاجن کو 8620 یونٹس کا 2 لاکھ 50 ہزار روپے کا بل بھیجا گیاجبکہ متعدد بجلی چوروں کے کنکشن منقطع کردئیے گئے اور بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ائے گئے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی، تقیسم کار کمپنیوں نے گریڈ 17 سے 20 کے 1937 افسران کے تبادلے کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی کی چوری میں ملوث تقسیم کار کمپنیوں کے عملے کیخلاف کارروائی کے دوران گریڈ 17 سے 20 کے 1937 افسران کے تبادلے کئے گئے، بری شہرت رکھنے والے 248 افسران کو ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 17 کے 1290 ایس ڈی او اور ریونیو افسران کو تبدیل کیا گیا، گریڈ 18 کے 533 ایکسیئنز اور ڈی سی ایمز کا تبادلہ کیا گیا جبکہ گریڈ 19 کے 91 اور گریڈ 20 کے 23 افسران کو بھی ان کے موجودہ عہدے سے تبدیل کردیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 68 بری شہرت کے افسران کو ہیڈ کوارٹر یا کم اہم جگہ پر تعینات کر دیا، لیسکو نے سب سے زیادہ 351، گیسکو نے 142، فیسکو نے 201 افسران کو تبدیل کیا۔ رپورٹ کے مطابق آئیسکو نے 221، میپکو نے 314، پیسکو نے 307، حیسکو نے 122 افسران کے تبادلے کئے، سیپکو نے 86، کیسکو نے 168 اور ٹیسکو نے 35 افسران کا ٹرانسفر کیا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہیں۔ لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2دن کے آپریشن کے دوران تمام سرکل میں 528کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔تمام بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں متعلقہ تھانوں میں دائر کر دی گئی ہیں جن میں سے305ایف آئی آرز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں جبکہ9 ملزمان کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے، تمام کنکشنز منقطع کر کے ان کو1,678,826 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی رقم 68,796,447 (چھے کڑور ستاسی لاکھ چھیانوے ہزار چار سو سنتالیس) روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں اہم شخصیات بھی بجلی چوری میں ملوث پائی گئیں ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اور ان کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے تفصیل کے مطابق ایکس ناظم پی ایم ایل این محمد شہباز کو 3126یونٹس (،(193,000روپے،پولیٹیکل ریلیشن ایم این اے ملک رشید،نواز ڈوگرکو17,311 یونٹس(605,900)روپے،نمبردار حاجی منگت خان کو1684 یونٹس(75,482)روپے،ممبر کسان اتحاد مصطفی کھوکھر کو (1758)یونٹس(90,125)روپے،ایکس کونسلر پی ایم ایل این عمر دراز کو 1481 یونٹس (55,633) روپے، پی ایم ایل این ورکرمحمد علی احمد نگر کو(982)یونٹس(44362)روپے، پولیٹیکل ورکراعظم جٹ کو (11250)یونٹس (450,000)روپے،چرسی تکہ بار بی کیو ڈی ایچ اے لاہور کو(5072)یونٹس(253,600)روپے، ریلیشن ایکس ایم این اے رانا حیات، رانا شوکت نتھے جاگیر کو(1080)یونٹس(47,342)روپے، نمبر دار مئیو کھڈیاں ندیم عباس کو(850)یونٹس(28,790) روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ انجینئر شاہد حیدر بذاتِ خود ان آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بجلی چوری کیخلاف ایکشن پلان کے حوالے سے اہم اجلاس میں قانونی شکنجہ کسنے کیلئے فیصلے اور اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں لیسکو کے نادہندگان سے ریکوری کے لیے ریونیو افسران کو تحصیلدار ریکوری کے اضافی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف استغاثوں پر ایف آئی آرز فوری طور پر درج ہونگی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ لیسکو کی نادہندہ 22سب ڈویژنز اور 830 فیڈرز میں کسی کو رعایت نہیں ملے گی۔ مساجد سے ایکشن کے حوالے سے اعلانات کرائے جائیں۔ بل نادہندگی اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن کے پہلے مرحلے میں بڑے مگرمچھوں کو پکڑا جائیگا۔ واپڈا ملازم پر بھی ایف آئی آر درج ہو گی۔ سیکرٹری فوڈ عابد وزیر کے مطابق پشاور میں سپر اسٹورز دکانوں میں 200 روپے کلو چینی فروخت کرنے پر 31 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا یا انہوں نے کہا کہ چینی کی فی کلو قیمت 176 روپے ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت میں مزید 20 روپے کی کمی ہو گئی ضلعی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 190 روپے ہو گئی ہے دوسری جانب پشاور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت 172 روپے ہو گئیں۔ قبل ازیں پنجاب کی شوگر ملوں کا ایکس مل ریٹ بدستور 170 روپے کلو پر برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 100 سے 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالر اضافہ سے1923ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی سطح پر سونے کی قیمت 4000 روپے کمی سے 2لاکھ 12ہزار 500روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2650روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 1.99روپے گر گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے کمی سے 304.94روپے سے گر کر 302.95روپے کی سطح پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 3روپے کمی سے 307روپے سے گھٹ کر 304روپے کی سطح پر آگئی۔اسلام آباد+ لاہور+ ننکانہ صاحب (نامہ نگار+ نیوز رپورٹر+ خبر نگار+ کامرس رپورٹر) نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے جس دوران لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے ساتھ نرمی ختم کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس نے کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے کئی بجلی چوروں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ادھر لاہور سمیت لیسکو ریجن میں بھی گرینڈ آپریشن کیا گیا جہاں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے جن کیخلاف 130مقدمے درج کیے گئے ہیں۔ پشاور میں بھی بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ میرپور خاص، نواب شاہ، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈو الہ یار اور سندھ کے دیگر شہروں میں بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب کیسکو چیف عبدالکریم جمالی نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے نوشکی، پشین، خانوزئی اور لورالائی میں 67بجلی چوروں کے کنکشنز منقطع اور برقی آلات ضبط کرلیے گئے جب کہ بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی ہیں۔ عبد الکریم جمالی نے بتایا کہ کوئٹہ میں تقریبا 2کروڑ 30لاکھ کی نادہندہ سیمنٹ فیکٹری اور 44لاکھ روپے کی نادہندہ ایک آئس فیکٹری کے کنکشنز بھی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع کردیے گئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے چینی بحران پر قابو پانے کے لئے سر گرمیاں جاری ہیں ،پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دےدیئے ہیں ۔لاہور،کراچی، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دئیے گئے ہیں۔ متعدد ڈیلرز روپوش ہیں۔ ڈیلرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے گئے مگر وہ موجود نہیں ہیں ۔ علاوہ ازیں چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 538ٹن چینی برآمد کرلی گئی ہے۔ نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ننکانہ صاحب میں خصوصی ٹاسک فورس نے 65 افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، سابق ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر مہر سعیداحمد ظفر پڈھیاڑ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے۔ گیس فیکٹری اور پٹرول پمپ سمیت 65 افراد کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، خصوصی ٹاسک فورس نے نواحی گاﺅں پیڑے والی میں مہرسعید احمدظفر پڈھیاڑ کی گیس فیکٹری پر چھاپہ مار کے بجلی چوری پکڑ لی اور تھانہ صدر ننکانہ صاحب میں مقدمہ درج کرلیاگیاجن کو 8620 یونٹس کا 2 لاکھ 50 ہزار روپے کا بل بھیجا گیاجبکہ متعدد بجلی چوروں کے کنکشن منقطع کردئیے گئے اور بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ائے گئے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی، تقیسم کار کمپنیوں نے گریڈ 17 سے 20 کے 1937 افسران کے تبادلے کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی کی چوری میں ملوث تقسیم کار کمپنیوں کے عملے کیخلاف کارروائی کے دوران گریڈ 17 سے 20 کے 1937 افسران کے تبادلے کئے گئے، بری شہرت رکھنے والے 248 افسران کو ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 17 کے 1290 ایس ڈی او اور ریونیو افسران کو تبدیل کیا گیا، گریڈ 18 کے 533 ایکسیئنز اور ڈی سی ایمز کا تبادلہ کیا گیا جبکہ گریڈ 19 کے 91 اور گریڈ 20 کے 23 افسران کو بھی ان کے موجودہ عہدے سے تبدیل کردیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 68 بری شہرت کے افسران کو ہیڈ کوارٹر یا کم اہم جگہ پر تعینات کر دیا، لیسکو نے سب سے زیادہ 351، گیسکو نے 142، فیسکو نے 201 افسران کو تبدیل کیا۔ رپورٹ کے مطابق آئیسکو نے 221، میپکو نے 314، پیسکو نے 307، حیسکو نے 122 افسران کے تبادلے کئے، سیپکو نے 86، کیسکو نے 168 اور ٹیسکو نے 35 افسران کا ٹرانسفر کیا۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہیں۔ لیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2دن کے آپریشن کے دوران تمام سرکل میں 528کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔تمام بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں متعلقہ تھانوں میں دائر کر دی گئی ہیں جن میں سے305ایف آئی آرز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں جبکہ9 ملزمان کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے، تمام کنکشنز منقطع کر کے ان کو1,678,826 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی رقم 68,796,447 (چھے کڑور ستاسی لاکھ چھیانوے ہزار چار سو سنتالیس) روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں اہم شخصیات بھی بجلی چوری میں ملوث پائی گئیں ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اور ان کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے تفصیل کے مطابق ایکس ناظم پی ایم ایل این محمد شہباز کو 3126یونٹس (،(193,000روپے،پولیٹیکل ریلیشن ایم این اے ملک رشید،نواز ڈوگرکو17,311 یونٹس(605,900)روپے،نمبردار حاجی منگت خان کو1684 یونٹس(75,482)روپے،ممبر کسان اتحاد مصطفی کھوکھر کو (1758)یونٹس(90,125)روپے،ایکس کونسلر پی ایم ایل این عمر دراز کو 1481 یونٹس (55,633) روپے، پی ایم ایل این ورکرمحمد علی احمد نگر کو(982)یونٹس(44362)روپے، پولیٹیکل ورکراعظم جٹ کو (11250)یونٹس (450,000)روپے،چرسی تکہ بار بی کیو ڈی ایچ اے لاہور کو(5072)یونٹس(253,600)روپے، ریلیشن ایکس ایم این اے رانا حیات، رانا شوکت نتھے جاگیر کو(1080)یونٹس(47,342)روپے، نمبر دار مئیو کھڈیاں ندیم عباس کو(850)یونٹس(28,790) روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ انجینئر شاہد حیدر بذاتِ خود ان آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بجلی چوری کیخلاف ایکشن پلان کے حوالے سے اہم اجلاس میں قانونی شکنجہ کسنے کیلئے فیصلے اور اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں لیسکو کے نادہندگان سے ریکوری کے لیے ریونیو افسران کو تحصیلدار ریکوری کے اضافی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف استغاثوں پر ایف آئی آرز فوری طور پر درج ہونگی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ لیسکو کی نادہندہ 22سب ڈویژنز اور 830 فیڈرز میں کسی کو رعایت نہیں ملے گی۔ مساجد سے ایکشن کے حوالے سے اعلانات کرائے جائیں۔ بل نادہندگی اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن کے پہلے مرحلے میں بڑے مگرمچھوں کو پکڑا جائیگا۔ واپڈا ملازم پر بھی ایف آئی آر درج ہو گی۔ سیکرٹری فوڈ عابد وزیر کے مطابق پشاور میں سپر اسٹورز دکانوں میں 200 روپے کلو چینی فروخت کرنے پر 31 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا یا انہوں نے کہا کہ چینی کی فی کلو قیمت 176 روپے ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت میں مزید 20 روپے کی کمی ہو گئی ضلعی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 190 روپے ہو گئی ہے دوسری جانب پشاور میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت 172 روپے ہو گئیں۔ قبل ازیں پنجاب کی شوگر ملوں کا ایکس مل ریٹ بدستور 170 روپے کلو پر برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 100 سے 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالر اضافہ سے1923ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی سطح پر سونے کی قیمت 4000 روپے کمی سے 2لاکھ 12ہزار 500روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2650روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 1.99روپے گر گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے کمی سے 304.94روپے سے گر کر 302.95روپے کی سطح پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 3روپے کمی سے 307روپے سے گھٹ کر 304روپے کی سطح پر آگئی۔