• news

عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ایمان نامکمل ہے : پیر محمد غفران محمود سیالوی

 لاہور(خصوصی نامہ نگار)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے زیراہتمام سالانہ تاجدار ختم نبوت و عقائد اہل سنت، عر س داتا گنج بخش کانفر نس ہو ئی کانفرنس کی صدارت علامہ مفتی محمد ہاشم عطاری جبکہ سرپرستی علامہ ذوالفقار مصطفی ہاشمی قادری نے کی، علامہ پیر محمد غفران محمود سیالوی ، علامہ محمد سلمان ابراہیم المدنی، صاحبزادہ رضائے مصطفی نقشبندی ،علامہ مولانا طاہر شہزاد سیالوی، پروفیسر عطا الرحمن رضوی، علامہ غلام شبیر فاروقی، علامہ ظہور اللہ رضا، پروفیسر ارتضی حسین اشرفی، علامہ مولانا مفتی سید مشاہد حسین شاہ، علامہ مولانا مفتی محمد غلام حسن قادری و دیگر نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ایمان نامکمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن