• news

پتوکی: انتظامیہ کی نااہلی شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر

پتوکی (نامہ نگار) پتوکی شہر بھر میں صفائی کا نظام درہم برہم میونسپل کمیٹی کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر میں جگہ جگہ کوڑا کڑ کٹ اور گندا پانی جمع ہے ۔ گندے پانی کی وجہ سے لوگوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عملہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی آنکھیں بند کر کے بیٹھا ہے ،جہاں گندگی بہت زیادہ ہے ان میں کاشف چونک اور گلشن سبحان کالونی روڈ اور عیدگاہ روؑ شامل ہےں ۔

ای پیپر-دی نیشن