بہتر کارکردگی پر ایس ڈی او سب ڈویژن کے آر کے ٹوسے اہل علاقہ کا اظہار تشکر
بھوئے آصل(نامہ نگار )کوٹ رادھاکشن واپڈا کے سب ڈویژن کے آر کے نمبر ٹو کے ایس ڈی او مدثر علی سحر انتہائی محنتی اور ایماندار افسر ہیں انہوں نے جب اپنا کے ار کے ٹو کا چارج لیا اس وقت سے ریکوری سو فےصد آرہی ہے کے ار کے ڈویژن اور قصور سرکل میں ٹاپ کر رہے ہیں اور بجلی چوروں کے خلاف بے تحاشہ ایف آئی ار اور بجلی چوروں کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔ اہل علاقہ اور سوشل ورکر مدثر علی سحر ایس ڈی او کو سلام پیش کیا ۔