• news

پنجاب میں آرٹس کونسلوں کے ہالز میں ڈرامے لگانے پر پابندی

 فیروز والہ (نامہ نگار) حکومت پنجاب نے آرٹس کونسلوں کے ہالز میں ڈرامے لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس بارے میں صوبہ بھر کے پنجاب کونسل آف آرٹس کے ڈائریکٹروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن