• news

حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی (آئی این پی)حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ہدایت جاری کردی۔ آخری تاریخ 30 جون 2023 تھی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے یہ بات کہی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن