سعودی عرب اور کویت نے خفجی آئل فیلڈ میں کام کا آغاز کردیا
ریاض(این این آئی)خفجی جوائنٹ آپریشنز نے سعودی عرب اور کویت کے درمیان مشترکہ فیلڈ کے ذریعے تیل کی پیداوار دوبارہ شروع کرنے کے پہلے مرحلے کے کامیاب آغاز کا انکشاف کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے یہ رپورٹ دی ہے ۔