صدر نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو نگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا ،صدر مملکت نے نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت کی۔