کتاب ”رہنمائے سکاﺅٹ “ شائع
لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری ڈویژنل بوائے سکاﺅٹس ایسوسی ایشن لاہور راحت علی جعفری اور انٹرنیشنل بائیکر مقصود احمد چغتائی کی کتاب ”رہنمائے سکاﺅٹ “ کا نیا ایڈیشن شائع ہو گیا۔ کتاب کی تقریب رونمائی آج صبح 9 سے 11 بجے تک گیلانی پارک (ریس کورس گراو¿نڈ) گیٹ نمبر 3 جی اوآر میں ہو گی۔