• news

2افراد کی نعشیں برآمد

لاہور(نامہ نگار) شفیق آباد کے علاقے کریم پارک میں سے 22 سالہ نوجوان جبکہ قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں گڑھی شاھو کے قریب خالی پلاٹ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ دونوں متوفی افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

ای پیپر-دی نیشن