• news

3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(نامہ نگار)سیف سٹی ٹیم کی نشاندہی پر وحدت کالونی پولیس نے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کیا۔ ملزمان سے چوری شدہ موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن