• news

ٹریکٹر ٹرالی تلے سویا شخص جاں بحق

لاہور(نامہ نگار) لوئر مال کے علاقے تاج کمپنی رنگ روڈ کے قریب 60 سالہ محمد یونس کھڑی ٹرالی کے نیچے کپڑا بچھا کر سویا ہوا تھا۔ڈرائیور نے لاعلمی میں ٹریکٹر چلا دیا۔ محمد یونس ٹائروں تلے کچلے جانے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔متوفی شرقپور کا رہائشی تھا۔

ای پیپر-دی نیشن