ملک بھر میں یوم نفاذ اردو پرجوش طریقے سے منایا گیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) پورے پاکستان میں یوم نفاذ اور 8 ستمبر 2015ءکے جسٹس جواد ایس خواجہ کے فیصلہ کی یاد میں منایا گیا۔ مختلف شہروں میں مجالس مذاکرہ اور سیمینار منعقد کئے گئے۔ اردو کی حمایت اور انگریزی جبری تسط کے حوالے سے بھرپور مظاہرے کئے گئے۔