• news

الخدمت کفالت یتامی پروگرام کے تحت وسطی پنجاب میں نمایاں نمبر لینے والے بچوں کے اعزاز میں تقریب

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) الخدمت فاو¿نڈیشن کے تحت نمایاں نمبر حاصل کرنے والے الخدمت کفالت یتامی پروگرام کے بچوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان کے صدرڈاکٹر حفیظ الرحمن، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود، امیر العظیم، جاوید احمد قصوری، اکرام الحق سبحانی، انجینئر احمد حماد رشید، بریگیڈیئر (ر) عبدالجبار، سلمان غنی، ڈاکٹر حسین پراچہ، ڈاکٹر حسین احمد پراچہ، زاہد فخری، سعد اللہ شاہ، سما ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، سینکڑوں بچوں، مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شریک ہوئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن