نارنگ منڈی:انجمن شہریاں کا ماہانہ اجلاس
نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) انجمن شہریاں کا ماہانہ اجلاس چیئرمین سپریم کونسل سردار نعیم رضا مان کے ڈیرے پر حافظ عدالحمید مرزا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چیف آرگنائزر حافظ رانا عون الباری سرپرست اعلی سیٹھ سعید احمد فاروقی چیئرمین حاجی ارشد علی جیولرز ظہیرارشد مغل ودیگر معزز ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں جڑانوالہ سانحہ پر اظہار افسوس کیا گیا۔