• news

اقوام کی ترقی کےلئے تعلیم اور صحت بنیادی ستون ہیں: زبیر انصاری

 بھکھی(نمائندہ نوائے وقت)اقوام کی ترقی کے لئے تعلیم اور صحت بنیادی ستون ہیں ہم سب کو چاہیے کہ مل جل کر معاشرے سے نفرت وتقسیم کا خاتمہ کریں پاکستان کوایسا ملک بنائیں جس کی جمہوریت اور خوشحالی کی دنیا مثالیں دے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت انصاری متحدہ مومنٹ کے چیئرمین سردار زبیر خاں انصاری نے ایک تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں قیام پاکستان کے لئے اپنے آباﺅ اجداد کی قربانیوں کی قدر کرنی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن