میاں اصف اشرف کی سکیل 17 میں ترقی،دوستوں کی مبارکباد
ایمن اباد (نمائندہ نواے وقت )ایس ڈی او گیپکو میاں اصف اشرف کو سکیل 17میں ترقی دے کر مستقل کر دیا گیا۔اس سے قبل وہ عارضی بنیادوں پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ترقی ملنے پر میاں اصف نے چیف ایگزیکٹو گیپکو جام یوسف ڈائریکٹر جنرل ہیومن ریسورسز جلیل احمد کمبو چیئرمین گیپکو افیسرز ایسوسی ایشن میاں عبدالقیوم صدر جواد بٹ ایکسین چوہری امتیاز شیخ امان اللہ مرزا فیصل نفیس عبدالصمد سومرو اور ایکسین رانا وقاص کا شکریہ ادا کیا ۔