مجلس عزا
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)سالانہ مجلس عزاءبسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام امام بارگاہ قصر عباس ڈیرہ سید اظہر عباس گیلانی، غازی منارہ بائی پاس، شیخوپورہ میں 25 صفر المظفر بمطابق 12 ستمبر 2023 (بروز منگل) منعقد ہو رہی ہے جس میں عالمی شہرت یافتہ ملک کے نامور نوحہ خواں سید فرحان علی وارث نوحہ خوانی کریں گے اور اختتام مجلس پر پانچ شبیہ ذوالجناح برآمد ھونگے اور ملک کی نامور ماتمی سنگتیں شمولیت فرمائیں گی-جبکہ زیر نگرانی سید اظہر عباس گیلانی ہوگا۔