• news

قائد میاں نواز شریف کے بغیر ملکی ترقی نہ ممکن ہے:خالد جوئیہ

کا ہنہ(نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ قائد میاں نواز شریف جب بھی پاکستان آ ئیں گے ان کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا جائے گا ن لیگی کارکن ایسا استقبال کریں گے کہ میاں نواز شریف کو وزیراعظم ہاو¿س سے نکالنے والے دنگ رہ جائیں گے قائد میاں نواز شریف کے بغیر ملکی ترقی نہ ممکن ہے آ ئند ہ جنرل الیکشن میں دو تہائی اکثریت سے میاں نواز شریف کامیاب ہو کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن