• news

پاکستان میں جمہوریت کی حمایت دنیا کے کئی ممالک سے کم، بین الاقوامی سروے

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے 30 ممالک میں کیے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت عالمی اوسط سے کم ہے اور 30 ملکوں میں سے پاکستان 27ویں نمبر پر آتا ہے۔ سروے کے دوران معلوم ہوا کہ نوجوانوں میں فوجی حکمرانی کی حمایت زیادہ ہے۔ سروے میں شامل 30 ممالک میں سے 18 اس اوسط سے اوپر تھے۔پاکستان کے بعد صرف سعودی عرب اور روس کا نمبر آتا ہے۔ سروے میں ترکی ترکی دوسرے، بھارت چوتھے نمبر میں اہم ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن