• news

9 مئی: جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات میں ملوث ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیسوں میں ملوث ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ جج عبہر گل خان نے میاں اسلم اقبال‘ فرخ حبیب‘ حماد اظہر‘ زبیر نیازی‘ مسرت جمشید چیمہ‘ جمشید اقبال چیمہ‘ ملک ندیم عباس بارا سمیت 31 ملزموں کے اشتہارات شائع کرنے کا حکم دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن