امام حسن ؓ کا یوم شہادت15ستمبر جمعة المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) نواسہ رسول،حضرت امام حسن ؓ کا یوم شہادت15ستمبر جمعة المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گااس سلسلے میں ملک بھر کی امام بارگاہوں میں مجالس عزاءمنعقد کی جائیں گی ۔