کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز توسیع
لاہور(خبر نگار)کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز توسیع کردی۔ عدالت نے تفتیشی رپورٹ 18 ستمبر کو طلب کر لی۔ نیب پراسیکیوٹر نے محمد خان بھٹی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔