• news

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مستونگ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب دھماکے پر اظہار تشویش

لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے مستونگ میں جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب دھماکے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد بدامنی پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد کا حصول چاہتے ہیں۔ مستونگ دھماکے میں جے یوآئی کے رہنما حافظ حمد اللہ سمیت تمام زخمیوں کیلئے دعا گو ہیں۔ اللہ پاک زخمیوں کی جلد صحتیابی عطا فرمائے ۔ آمین۔

ای پیپر-دی نیشن