• news

بغاوت کیس،علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی آئے نے جمعہ کوعلی وزیر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔

ای پیپر-دی نیشن