• news

شہزادی ڈیانا کا سویٹر 11 لاکھ ڈالر میں نیلام

 نیویارک(نیٹ نیوز) برطانیہ کی مشہور شاہی شخصیت لیڈی ڈیانا کا ایک عام سویٹر ریکارڈ قیمت پر نیلام ہوا ہے جو اب تک سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے والا سویٹر بھی ہے۔ اب یہ سوئٹر 1,143,000 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن