• news

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں کئی بار ناکامی شہری نے ہمشکل کو ٹیسٹ کیلئے بھیج دیا

والونیا(نیٹ نیوز) بیلجیئم میں تارک وطن کے طور پر رہنے والے غانا کے شہری سرج اپنے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی مسلسل ناکامی سے اتنا مایوس ہوگئے انہوں نے اگلی بار ٹیسٹ میں اپنی جگہ اپنی شکل سے ملتے جلتے شخص کو بھیج دیا۔ شہری نے اپنے ہم شکل کو اس کام کی قیمت ادا کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن