• news

95فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

کراچی(این این آئی)اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، 

ای پیپر-دی نیشن