• news

آئی جی سمیت دیگر کو جرمانہ، شوکاز نوٹس عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے آئی جی پنجاب پولیس، ہوم سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات کو جرمانے اور شوکاز نوٹس کے فیصلے کیخلاف حکومتی درخواست پر وکلا کو حتمی دلائل کیلئے 18 ستمبر کو طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن