• news

ہائیکورٹ، اسلم اقبال کا وکیل نہ آنے پر ناراضی، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سابق وزیر میاں اسلم اقبال کے خلاف خفیہ انکوئری اور مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر بغیر کارروائی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ وکیل کے پیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن