منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی، جبران خان کے 19 ستمبر کیلئے طلبی کے نوٹس
لاہور (خبرنگار) سپیشل سینٹرل عدالت کے جج عبد الستار لنگاہ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میںمونس الٰہی اور جبران خان کے 19 ستمبر کیلئے طلبی نوٹس جاری کردئیے، عدالت نے مونس الٰہی کو وزرات خارجہ کے ذریعے طلبی کا نوٹس بھجوانے کا حکم دیا،