جائیداد تنازعہ‘لڑائی جھگڑا کیس ملزم کی ضمانت منظور
لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے جائیداد تنازعہ پر لڑائی جھگڑا کرنے کے کیس میں دلائل سننے کے بعد ملزم تنویر کی ضمانت منظور کر لی، ملزم کے وکیل شہزاد احمد چوہدری نے دلائل دئیے، ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس اے میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج ہے۔