• news

مدرسہ طالب علم سے زیادتی کیس ملزم پیش ‘چشم دید گواہان7 اکتوبرکو طلب

لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے مدرسہ طالب علم سے زیادتی کیس میں چشم دید گواہان کو7 اکتوبرکو طلب کرلیا، ملزمان مفتی عزیزالرحمن ، الطاف الرحمن ، عتیق الرحمن ، عطاالرحمن ، وصی الرحمن اور عبداللہ عدالت پیش ہوئے ۔ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شمالی چھاو¾نی میں مقدمہ درج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن