موبائل چھیننے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور(نامہ نگار)سبزہ زار پولیس نے موبائل فون چھیننے کی واردات کے ملزم کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ سبزہ زار کے علاقے میں ایک ڈاکو شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہو رہا تھا کہ پولیس نے تعاقب کر مکے ملزم کو گرفتار کر کے 60ہزار روپے نقدی اور دو موبائل فون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔