پر منشیات فروش شراب کی 40 بوتلوںسمیت گرفتار
لاہور(نامہ نگار)نصیر آباد پولیس نے سیف سٹی سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر منشیات فروش کو 40 بوتلیں شراب سمیت گرفتار کرلیا۔سیف سٹیز اتھارٹی ترجمان کے مطابق سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے فردوس مارکیٹ کے علاقے میں مشکوک شخص کو دیکھا، پولیس نے دوران چیکنگ ملزم سے 40 شراب کی بوتلیں برآمد کرلی۔