مولانا ضیاءالرحمن کے قاتلوںکو قرار واقعی سزا دی جائے:مہر جمیل
بھوئے آصل (نامہ نگار) علمائے حق کی زندگیاں غیر محفوظ ہوچکی ہیں، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے، حافح احمد اللہ پر قاتلانہ حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قران وسنہ موومنٹ تحصیل کوٹرادھاکشن کے چیئرمین مہر جمیل نے اجلاس میں دوران گفتگو کیا۔