• news

گکھڑمنڈی: ڈاکوﺅ ں نے نیاموٹر سائیکل اور 60ہزار روپے چھین لئے

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)3 نقاب پوش ڈاکوﺅ ں نے نیاموٹر سائیکل اور 60ہزار روپے چھین لئے موٹر سائیکل کی چابی چھیننے پر مزاحمت ڈاکو فائر مار کر فرارہو گئے واقعات کے مطابق جی ٹی روڈ گکھڑ 3 نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے کوٹلی خوشی کے رہائشی 3 نوجوانوں کو جو کہ گوجرانوالہ سے نیاموٹر سائیکل لے کر واپس اپنے گاں جارہے تھے کو اسلحہ کے زور پر روک کر 60 ہزار روپے چھین لیے موٹر سائیکل کی چابی چھیننے پر مزاحمت ڈاکو فائر مار کر فرار کی چابی چھینے پر مزاحمت ڈا کو فائر مار کر جانب گوجرانوالہ فرار ھو گئے نوجوان فائرنگ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

ای پیپر-دی نیشن