کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
.... پھر وہ اس کو لیکر آتش دوزخ میں گر پڑے‘ اور اللہ تعالیٰ ایس ظالموں کو سمجھ ہی نہی دیتا۔ ان کی یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں شک کی بنیاد پرکھٹکتی رہے گی‘ ہاں مگر ان کے دل ہی اگر پاش پاش ہو جائیں تو خیر‘ اور اﷲ تعالیٰ بڑا علم والا بڑی حکمت والا ہے o
سورة التوبة (آیت: 109 تا 110)