• news

Digger شجر کاری : گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں 2000پودے لگانے کا آغاز

لاہور(کلچرل رپورٹر) Diggerنے ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF)کے تعاون سے بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم شروع کر کے شہریوں کی ماحولیاتی بہبود کی طرف ایک اہم قدم ا±ٹھایا ہے۔ اس ضمن میں دوسرے مرحلے میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی وائس چانسلر ڈاکٹر ظل ہما کی زیرے نگرانی یونیورسٹی کے اند ر 2000پودے لگانے کا آغاز کیا ہے۔ مہم کا 2000پودے لگانے کا پہلا مرحلہ چند روز قبل UET کیمپس کالاشاہ کاکو میں مکمل ہوا۔ اس مکمل اقدام میں 2 بڑے شہروں لاہور اور فیصل آباد میں 4000پودے لگائے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن