• news

ایئر بلیو کا طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر خراب مسافر متبادل پرواز سے جدہ روانہ

 اسلام آباد (این این آئی)ایئر بلیو کا مسافر طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر خراب ہوگیا جس پر اسے گراو¿نڈ کردیا گیا۔ ایئر لائن کی جانب سے متبادل طیارہ ملتان بھیجا گیا جو مسافروں کو لے کر جدہ چلا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن