برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے501،انڈے ایک روپے درجن مہنگے
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے501روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے287روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔