بونیر کے رہائشی نے پن بجلی گھر بنا لیا‘ گا¶ں والوں سے ماہانہ 200 روپے بل وصولی
بونیر (نوائے وقت رپورٹ) نہ لوڈشیڈنگ نہ جھٹکا مارنے والے بھاری بل، بونیر کے گا¶ں کے رہائشی نے پن بجلی گھر بنا لیا‘ لوگوں کی زندگیوں کو روشن کر دیا۔ ماہانہ 200 روپے لیکر بجلی فراہم کر دی اور گا¶ں والوں کے اندھیرے ختم کر دیئے۔ علاقہ مکین بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے بھی لاعلم ہیں۔ سستی بجلی کے ساتھ ساتھ پن چکی نے آٹے کی ضروریات بھی پوری کر دیں۔