• news

شرقپورشریف : 150 بجلی چورگرفتار

شرقپورشریف (نامہ نگار ) لیسکو سب ڈویڑن شرقپور نے 150 سے زائد بجلی چوروں پکڑ لیے ، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او لیسکو سب ڈویڑن شرقپور سید عاصم علی بخاری ، میٹر انسپکٹر رائے عدنان سمیت اپنی ٹیم کے ہمراہ شرقپور اور گردونواح کے مضافات میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن