بھو ئے آصل:گردونواح میں ڈاکو بے لگام ،شہری غیر محفوظ
بھو ئے آصل (نامہ نگار)کوٹ رادھاکشن اور گردونواح میں ڈاکو بے لگام ،شہری غیر محفوظ جبکہ پولیس بے بس،ریٹائرڈ فوجی ملازم صبح سویرے لٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھاکشن اور گرد نواح میں ڈکیٹیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔دن بدن ڈاکووں کی بڑھتی وارداتوں سے پولیس کی بے بسی عیاں ہے۔