• news

نارنگ منڈی:شہربھرمیں تجاوزات کی بھرمار،پیدل چلنا بھی مشکل

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)شہربھرمیں تجاوزات کی بھرمارپیدل چلنا بھی مشکل وسطی شاہراہ پر ارد گرد ٹھیلے ریڑھی فروش کھوکھے سمیت بازاروں میں دوکانداروں نے قبضہ جما لیا جس سے شاہراہیں بازار چند فٹ کر دئیے گے اہل علاقہ کوشدید مشکلات کا سامنا انتظامیہ کے علم میں باوجود کاروائی سے گریزاں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن