• news

ایشیا کپ میں گراو¿نڈ سٹاف کیلئے 50 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ 2023 میں ڈیوٹی انجام دینے والے گراو¿نڈ سٹاف کےلئے ایشین کرکٹ کونسل نے بڑا اعلان کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا کہنا ہے کہ گراونڈ سٹاف کےلئے 50 ہزار ڈالر کا اعلان کیا گیا ہے، جس پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن