• news

شہباز شریف کی لندن سے پاکستان آمد

لندن (نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف برطانیہ سے پاکستان چلے گئے۔ شہباز شریف نے لندن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا۔ دورے کے دوران شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن